the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
 ( کیلی فورنیا ) 20 اگست  جنوبی کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں کے جنگلوں میں بھیانک آگ لگنے سے سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور تقریبا ایک لاکھ افراد اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں ۔



right;">محکمہ فائربریگیڈ کے افسروں نے بتایا کہ خشک، گرم اور طوفانی موسم کی صورتحال اور دوردراز علاقوں میں فائر بریگیڈ اور بچاؤ ٹیم کے پہنچنے میں رکاوٹ کے باوجود کل رات تک 40 فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

بڑے پیمانے پر آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.